Net Work Cable (Part 3) Turorial in Urdu and Hindi


السلام و علیکم

دوستو:آج ہم بڑھتے ہیں اپنے تیسرے ٹٹوریل کی طرف اس ٹٹوریل میں ہم نیٹ کیبل کو کراس اور سٹیٹ میں لگانے کی تھیوری کہ بارے میں بات کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اس میں موجود اس فرق کو بھی واضح کریں گے کہ کراس کیبل کس لیے بنائی جاتی ہے اور سٹیٹ کیبل کس لیے

 

کراس کیبل


کراس کیبل " جس کے دونوں سرے ایک ترتیب سے نہ لگے ہوں ۔ یہ ایک قسم کی ڈیوائسز کو آپس میں جوڑتی ہے ۔ اس سے دو آپس میں مربوط کیئے گئے کمپیوٹر کو آئی پی نہیں دینی پڑتی ۔ کراس کیبل کی تصویر اس کے مطابق ہو گی ۔

 


سٹیٹ کیبل


سٹریٹ کیبل "یہ کیبل محتلف قسم کی ڈیوائسز کو آپس میں جوڑتی ہے اس کو ہم ایک طرف نیٹ ڈیوائس اور دوسری طرف کمپیوٹر سے لگا کر آپس میں آسانی سے مربوط کر سکتے ہیں اس سے دو آپس میں مربوط کیئے گئے کمپیوٹر کو آئی پی دینی پڑتی ہے ۔ سٹیٹ کی تصویر اس کے مطابق ہو گی

 


اگلے ٹٹوریل تک کے لیے اجازت ۔۔۔۔۔ اللہ حافظ

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی