السلام و علیکم
اگر آپ کو اپنی سِم کا نمبر یاد نہیں ہے یا آپ کو کسی بھی سِم کا نمبر جاننا ہو تو اس کے لیے تمام نیٹ ورک کے کوڈ نیچے شیئر کیے گئے ہیں امید ہے آپ کو ہماری چھوٹی سی ٹِپ اچھی لگے گی
اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کریں ۔۔۔۔ شکریہ
Check ur mobile No. Free
Dial from
Jazz *99#
Warid *123#
Telenor *345*8*1#
Zong *8# or *100#
ufone *888#
Dial from
Jazz *99#
Warid *123#
Telenor *345*8*1#
Zong *8# or *100#
ufone *888#
Tags:
Mobiles Tips and Tricks
