تمام دوستوں کو السلام و علیکم
اپنی ہارڈ ڈسک کی زندگی جانیے
اگر آپ کے کمپیوٹر میں تین سے چار سال پُرانی ہارڈ ڈرائیو ہے اور اس پر انتہائی قیمتی ڈیٹا ہے تو سمجھ لیجئے اس کی موت قریب ہے ۔
گھبرا گئے ؟ گھبرائیے مت ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک ایسا ٹول جو نا صرف آپ کی ہارڈ ڈرائیو کی باقی ماندہ زندگی بتاتا ہے۔ بلکہ اس کا درجہ حرارت اور اس کو آپٹی مائز کرنے کے خُفیہ راز بھی اُجاگر کرتا ہے ۔
امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو گی ۔
اپنے دوستوں سے شیئر کرنا مت بُھولئے گا ۔۔۔۔۔۔ شکریہ