How to Create a Free WordPress Blog Urdu and Hindi Tutorial


السلام و علیکم
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بھی ایک ویب سائیٹ ہو ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو اس کا تجربہ بھی نہیں تو کوئی بات نہیں آپ اپنا شوق بلاگنگ کہ ذریعے پورا کر سکتے ہیں جی ہاں ورڈ پریس پر آپ اپنا فری میں بلاگ بنا سکتے ہیں ورڈ پریس پر بلاگ بنانے کا مکمل طریقہ ویڈیو میں‌ دیکھیں اور انجوائے کریں ۔

اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔ شکریہ



ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی