Learn How to Make A Free Website Video Tutorial In Urdu And Hindi


السلام و علیکم
اس ٹٹوریل کی مدد سے آپ فری ویب سائیٹ بنانا سیکھ سکتے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ایک عدد ویب سائیٹ ہو تو اس ٹٹوریل کو دیکھ کرآپ اپنی ویب سائیٹ بنا سکتے ہیں بہت ہی آسان طریقے سے ۔۔۔۔۔۔ مکمل طریقہ ویڈیو میں‌ دیکھیں اور انجوائے کریں ۔     

اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔ شکریہ

http://www.sohail786.com/softwares/april-14/website-pack.zip







ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی