السلام و علیکم
آج کے ٹٹوریل میں آپ سیکھ سکیں گے کہ آپ “ای لانس“ ویب سائیٹ سے کیسے کما سکتے ہیں ۔ جی ہاں بہت سارے دوست آن لائن کام کر کے ہزاروں روپے کما رہے ہیں اگر آپ کے پاس بھی کوئی ہُنر ہے جس پر آپ کو عبور حاصل ہے تو آپ اپنی خدمات آن لائن مہیا کر کے “ای لانس“ سے کما سکتے ہیں ۔ مکمل طریقہ کار کے لیے ویڈیو دیکھیں ۔
اپنے دوستوں سے بھی ضرور شیئر کریں ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
What is Elance and How it Works (Urdu Tutorial)
How to Make Money in Pakistan (Elance in Urdu)
How to Make Money in Pakistan (How to send proposal)
Tags:
Make Money
