Learn Photo-manipulation In Photoshop Tutorial In Urdu And Hindi


السلام و علیکم


آج کا ٹٹوریل ان لوگوں کے لیے ہے جو فوٹو شاپ سیکھنے میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں اس ٹٹوریل میں آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں مثلاً تین سے چار تصاریر کہ ساتھ چھیڑ خانی کر کے ایک نئی تصویر بنانا اس کو نئی شیپ دینا وغیرہ زیادہ کچھ تو آپ ویڈیو دیکھ کر ہی جان سکیں گے ۔تو پھر آپ ویڈیو ٹٹوریل دیکھیں ۔


اپنے دوستوں سے شیئر کرنا مت بُھولیے گا ۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ

 





ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی