Ninite- Install or Update multiple applications review in urdu


تمام دوستوں کو السلام و علیکم
آج ہم آپ سے ایک بہترین ویب سائیٹ شیئر کریں گے

آج جو ویب سائیٹ آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں اس ویب سائیٹ پر
Window
اور
Linux
کے 90 سے زائد سافٹ ویئرز ہیں اور ان کو حاصل فری میں حاصل کر کے محفوظ کر سکتے ہیں اپ ڈیٹ کی سہولت کے ساتھ ۔۔۔۔
سب سے پہلے ویب سائیٹ پر جائیں
مطلوبہ سافٹ ویئرز جو آپ نے انسٹال کرنے ہیں سلیکٹ کریں اور
Get Installer
پر کلک کریں ۔
نیچے سکرین شارٹ دیا جا رہا ہے اس کو فالو کریں

اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔۔ شکریہ


https://ninite.com/


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی