السلام وعلیکم
وائی فائی روزمرہ استعمال ہونے والی ایک عام سی چیز بن گئی ہے ۔ کیونکہ ہر قسم کے موبائل ، اینڈرائڈ ، ٹیب اور لیپ ٹاپ ڈیوائس میں یہ بُلٹ ان لگائی گئی ہیں ۔ لہٰذا ہم اپنے موبائل ،ٹیب پر دوسرے نیٹ ورک کی سپیڈ کم اور خرچ زیادہ ہونے کی وجہ سے وائی فائی کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں ۔ اور اس کے لیے ہم ہاٹ سپاٹ سافٹ ویئرز تلاش کرتے ہیں جو مل تو جاتے ہیں لیکن فری نہیں ہوتے ۔ آج ہم آپ سے ایک ایسا ہی سافٹ ویئر شیئر کریں گے ۔ جو آپ کی ہاٹ سپاٹ والی مشکل آسان کر دے گا ۔ جی ہاں اس چھوٹے سے سافٹ ویئر سے آسانی کے ساتھ کوئی بھی وائی فائی شیئر کر سکتے ہیں ۔ اور اپنے وائی فائی کو لاک بھی کر سکتے ہیں ۔ تاکہ اسے آپ کہ سِوا کوئی اور استعمال نہ کر سکے ۔
سافٹ ویئر کا نام:
WiFi HotSpot Creator
لائسنس:
فری
Tags:
Software reviews

