السلام و علیکم
دوستو: اکثر ہمیں ویڈیو کلپ کانٹے کی ضرورت پیش آتی رہتی ہے اور اس کے لیے ہمیں بہت سارے سافٹ ویئرز استعمال کرنے پڑتے ہیں اور اکثر سافٹ ویئرز کو تو رجسٹر کرنے کا مسئلہ بھی پیش آتا ہے ۔ لیکن اس ٹٹوریل کی مدد سے آپ “وی ایل سی پلیئر“ کی مدد سے اپنی من پسند ویڈیوز کٹ کر سکتے ہیں ۔