ڈاؤن لوڈ پہ کلک کریں اور اس کے بعد جو پیج آئے گا وہاں چیک لگی ہو گی وہ ختم کر کے ڈاؤن لوڈ کریں ۔
السلام وعلیکم
آج کا ٹٹوریل ونڈو 8 کے حوالے سے ہے ۔ اور بہت ہی مفید ٹٹوریل ہے ۔
اوپر جو لنک نظر آ رہا ہے یہ ونڈو ایٹ کا فل “سیٹپ اپ“ ہے “وِن ریر“ فورمیٹ میں ہے اور یہ صرف “دس“ ایم بی کی فائل ہے مگر جب اسکے ریر فورمیٹ کو آپ ایکسٹریٹ کریں گے تو یہ 3 جی بی سے بھی بڑی فائل ہو جائے گی ۔ ہے نا زبر دست؟ تو دیر کس بات کی استعمال کیجے ۔ اور اسے آپ “یو ۔ایس ۔ بی“ یا ڈی وی ڈی پر رائٹ کر لیں ۔
یو ایس بی پر اس امیج کو رائٹ کرنے کے لیے سافٹ ویئر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں ۔
ڈی وی ڈی پر رائٹ کرنے کے لیے یہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں ۔