Pakistan announced the explosive Internet service


پاکستان میں موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے خوش خبری ۔ پاکستان میں “تھری جی“ اور “فور جی“ کے بعد اب “فائیو جی“ سروس متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے

وزیرِ مملکت پرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کا کہنا ہے کہ نئی ٹیلی کام پالیسی تیار کر لی گئی ہے جسے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کے اجلاس میں جلد پیش کر دیا جائے گا ۔

انہوں نے موبائل فون آپریٹر ز کو ہدایت کی کہ وہ صارفین کو فائیو جی فراہم کرنے کی تیاری کر لیں ۔





ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی