وارد کی جانب سے صرف ڈیٹا سِم متعارف کرانے کے بعد زونگ نے بھی صرف انٹرنیٹ کے لیے سم لانچ کر دی ہے۔ اس سِم کی بدولت صارفین سمارٹ فون، آئی پیڈ اور ٹیبلٹ وغیرہ کو صرف انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں ۔ یہ سِم صرف 3 جی کو سپورٹ کرتی ہے۔
ڈیٹا سِم اور عام سِم میں فرق یہ ہے کہ عام سِم میں کال کی اور وصول کی جا سکتی ہیں، ایس ایم ایس بھیجے اوروصول کیے جا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ انٹرنیٹ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ ڈیٹا سِم میں صرف انٹرنیٹ کے استعمال تک محدود ہوتی ہے۔ جبکہ زونگ کی انٹرنیٹ سِم میں ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ایس ایم ایس سروس بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
صارفین زونگ انٹرنیٹ سِم کو کسی بھی قریبی زونگ آفس سے 100 روپے میں حاصل کرسکتے ہیں ۔ اور زونگ کی اس سروس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

Tags:
Information Technology