کیا آپ سانولی رنگت کی وجہ سے پریشان ہیں؟


السلام و علیکم

کیا آپ کی رنگت سانولی ہے؟ اور آپ اپنی سانولی رنگت سے پریشان ہیں ؟ اگر ہیں تو آپ بھی یہ ٹوٹکہ استعمال کریں ۔ اس کے استعمال سے آپ بھی سانولی رنگت سے چُھٹکارا پا سکتے ہیں ۔

ٹوٹکہ :  رات کو چنے کی دال دھو کر بھگو دیں صبح صابت ہلدی ڈال کر پیس لیں جب کریم کی طرح بن جائے ۔ تو چینی کے پیالے میں ڈال کر ایک چمچ لیموں کا رس اس میں شامل کر دیں اب اس مرکب کو چہرے پر ملیں ۔ اس سے سانولی رنگت کو نکھار ملے گا اور چہرے میں چمک پیدا ہو گی ۔

اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔ جزاک اللہ



ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی