ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ پُرکشش اور سمارٹ نظر آئے ۔ زمانہ حال میں جسم کو خُوبصورت رکھنے کے لیے لوگ جتنے جتن کرتے نظر آتے ہیں وہ اس بات کی واضع عکاسی کرتے نظر آتے ہیں کہ صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد بھی اپنی ظاہری خوبصورتی اور فِٹنس کے بارے میں بہت حساس ہیں ۔ اگر آپ بھی سمارٹ نظر آنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل ٹوٹکہ استعمال کریں ۔
ٹوٹکہ : رات کو چار گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ مسور کی دال ڈال کر اتنا پکائیں کہ پانی ایک گلاس رہ جائے اب وہ پانی ایک گلاس میں ڈال کر کسی ایسی جگہ رکھ دیں جہاں تازہ ہوا ہو ۔ پھر صبح سویرے اسے چھان لیں اور دال پھینک دیں ۔ اب پانی میں دو قطرے لیمو، تھوڑی سی کالی مرچ اور نمک ڈال کر نہار منہ پی لیں ۔
یہ عمل چالیس دن تک کرنا ہے ۔
Tags:
weight loss tips
