ہوسٹ گیٹر ایک بہت ہی مشہور کمپنی ہے جو نہایت مناسب قیمت پر ہوسٹنگ اور ڈومین مہیا کرتی ہے ۔ اور یہ کمپنی بہت سے ایسے لوگ جو کہ آن لائن کام کر کے کچھ نہ کچھ کمانا چاہتے ہوں کو بھی موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ ان کے ڈومین کو فروخت کر کے کچھ کمشن کما سکیں ۔ اگر آپ بھی ہوسٹ گیٹر سے کمانا چاہتے ہیں تو ویڈیو دیکھیں ۔
اپنے دوستوں سے شیئر کرنا مت بُھولیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
Tags:
Make Money
