بہت سارے دوست فیس بُک اور ٹویٹر کو چیٹ ، انٹرٹینمنٹ اور دوستوں کے ساتھ ایک فن کرنے کے طور پر استعمال کرتے ہیں تو کیوں نہ فن کے ساتھ سوشل میڈیا (فیس بُک اور ٹویٹر ) سے کچھ فائدہ بھی حاصل کیا جائے ؟ جی ہاں آپ بھی فیس بُک اور ٹویٹر سے کما سکتے ہیں کام وہی ہے جو آپ روزانہ کرتے ہیں بس تھوڑا سا طریقہ تبدیل کرنا ہے ۔ کیسے ؟ تو ویڈیو دیکھیں ۔
اپنے دوستوں سے شیئر کرنا مت بُھولیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
Tags:
Make Money
