السلام و علیکم
آج آپ کے لیے ایک اور مفید ٹٹوریل حاضر خدمت ہے اگر آپ اپنی تصاویر کی ویڈیو بنانا چاہتے ہیں تو
Image to AVI
سافٹ ویئر کی مدد سے آپ اپنی تصاویر کو مووی میں تبدیل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اپنی مووی میں آڈیو فائل بھی شامل کر سکتے ہیں بہت ہی آسان اور سادہ سا ٹٹوریل ہے اس کے علاوہ اس سافٹ ویئر میں کچھ اور بھی مفید فیچرز شامل ہیں
جیسے “ویب کیم“ سے “کیپچر “ کرنا ، سکرین شاٹ لینا ، سلائیڈ شو اور افیکٹ ، دینا
اور یہ ایک فری ویئر سافٹ ویئر ہے ۔ اس میں آپ ہر تصویر کو الگ سے افیکٹ دے سکتے ہیں
سافٹ ویئر بیس زبانوں پر مُشتمل ہے یعی آپ زبان بھی تبدیل کر سکتے ہیں
آپ کی آسانی کے لیے نیچے سکرین شاٹ بھی دیئے جا رہے ہیں
Download Link
Tags:
Software reviews


