السلام و علیکم
اس ٹٹوریل میں آپ جان سکیں گے کہ آپ اپنے فیورٹ گانے یاں کوئی بھی ویڈیو اپنے موبائل پر کیسے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں کمپیوٹر میں تو یہ کام ہم بہت آسانی کے ساتھ کر لیتے ہیں لیکن بہت سارے دوستوں کو یہ پتا نہیں ہوتا کہ وہ اپنے اینڈراڈ موبائل پر کیسے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اس ٹٹوریل میں ایک (ٹیوب میٹ) نامی ایپلی کیشن کا استعمال کریں گے جس کے ذریعے ہم اپنے موبائل پر ویڈیو باآسانی ڈاؤنلوڈ کر سکیں گے ۔ کیسے یہ سب جاننے کے لیے ویڈیو ٹٹوریل دیکھیں ۔
اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ