Learn How To Earn Money With Facebook Online in urdu/hindi

تمام دوستوں کو السلام و علیکم

اس امید کہ ساتھ کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔۔۔۔۔

آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ فیس بُک سے کیسے کما سکتے ہیں آج کل ہر کوئی انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے کوئی تفریح کہ لیے تو کوئی انفارمیشن کے لیے ،کوئی آن لائن بزنس کے لیے تو کوئی کسی اور مقصد کے لیے ،،،،، لیکن میرا یہ آرٹیکل اُن دوستوں کے لیے ہے کہ جو فیس بُک تو استعمال کرتے ہیں لیکن ٹائم پاس کے لیے ،،،،، تو اگر آپ فیس بُک استعمال کیے بغیر نہیں رہ سکتے تو کیوں نہ اس سے تھوڑا سا فائدہ بھی اُٹھایا جائے

جی ہاں صحیح سمجھے

اگر آپ فیس بُک استعمال کرتے ہیں تو آپ

adf.ly

کے ذریعے سے کما سکتے ہیں آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ آپ جو انفارمیشن ڈائریکٹ اپنے دوستوں سے شیئر کرتے ہیں مطلب کسی ویب سائٹ کا لنک شیئر کرتے ہیں تو اس ویب سائٹ کا لنک کاپی کریں اور

adf.ly

کی ویب سائیٹ پر جا کر “باکس“ میں پیسٹ کریں اور اس کے بعد

Shrink

پر کلک کریں ۔ تو آپ کے اصل لنک کی جگہ پر “باکس“ میں آپ کو ایک شارٹ لنک نظر آئے گا۔ اس لنک کو کاپی کریں اور اپنے دوستوں سے شیئر کریں ۔


جب آپ کا دوست لنک پر کلک کرے گا تو سب سے پہلے

adf.ly

کی ویب سائٹ “اوپن“ ہو گی اس کے بعد “ٹاپ“ پر دائیں جانب

Skip Ad

پر کلک کرنے سے مطلوبہ ویب سائیٹ پر پہنچ جائے گا۔ اور آپ کو آپ کی کمشن مل جائے گی ۔ آپ کسی بھی ویب سائیٹ کے لنک کو

adf.ly

کی ویب سائیٹ پر جا کر

Shrink

کر کے ملنے والا شارٹ لنک دوستوں سے شیئر کر سکتے ہیں ۔ اور کما سکتے ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی