السلام و علیکم
آج کے ٹٹوریل میں آپ جان سکیں گے کہ آپ اپنی ورڈپریس ویب سائیٹ کو ہیکرز سے کیسے محفوظ بنا سکتے ہیں جی ہاں اگر آپ نے اپنی ویب سائیٹ کے لیے ورڈپریس سکرپٹ انسٹال کیا ہوا ہے تو اس کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے کے لیے آپ کو کیا کرنا ہو گا اس کے لیے ویڈیو ٹٹوریل دیکھیں ۔
اپنے دوستوں سے شیئر کرنا مت بُھولیے گا ۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ