Learn How To Use Crazy Talk Software Tutorial in Urdu And Hindi

السلام و علیکم

آج ہم آپ کے لیے ایک بہت ہی زبردست سافٹ ویئر لے کر حاضر ہوئے ہیں اس سافٹ ویئر کا نام

Crazy Talk

ہے۔  بہت سارے دوست اس سافٹ ویئر کے متعلق پہلے سے ہی جانتے ہوں گے لیکن جنہوں نے استعمال نہیں کیا ان کو ہم بتاتے چلیں کہ یہ ایک طرح کا “اینیمیشن سٹوڈیو“ ہے آپ اس کے ذریعے اپنی تصاویر کو بولتا دیکھ سکتے ہیں ۔ اس ٹٹوریل میں مکمل رہنمائی کے لیے دیئے گئے لنک سے فائل ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اس میں مکمل طریقہ کار درج ہے ۔


اپنے دوستوں سے شیئر کرنا مت بُھولیے گا ۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ

http://www.mediafire.com/download/e7ontivoxq7hw2k/www.watchingclips.com_crazy_talker.zip



ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی