اس ٹٹوریل میں آپ سیکھ سکیں گے کہ آپ اپنے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ کیسے انسٹال کر سکتے ہیں بعض دوستوں کو کہیں نہ کہیں کسی نا کسی وقت اردو لکھنے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے تو وہ دوست اس ویڈیو ٹٹوریل کی مدد سے اپنے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ انجوائے کریں ۔
اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کریں