آج میں آپ سے شیئر کرنے جا رہا ہوں کہ آپ چِٹیکا سے کیسے کما سکتے ہیں اگر آپ کے پاس بلاگ یا ویب سائیٹ ہے اور آپ کے پاس گوگل کا ایڈسنس کا اکاؤنٹ بھی نہیں ہے تو آپ گھبرائیے مت آپ اپنی ویب سائیٹ پر چِٹیکا کے ایڈ لگا سکتے ہیں بہت ہی آسان بلکل گوگل ایڈز کی طرح باقی کا طریقہ کار جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں
اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کریں
Tags:
Make Money
