السلام و علیکم
اگر آپ نے بلاگر پر بلاگ بنا رکھا ہے اور اب آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اپنا ڈومین نیم اور ہوسٹنگ ہونی چاہیے اور آپ کے بلاگ کی تمام پوسٹس آپ کے ڈومین اور سوسٹنگ پر ٹرانسفر ہونی چاہیے تو جی ہاں آپ یہ کام اپنے نئے ڈومین اور ہوسٹنگ پر ورڈ پریس انسٹال کر کے کر سکتے ہیں ۔۔۔ کیسے تو اس کے لیے آپ ویڈیو ملاحظہ کریں ۔
اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
Learn How To Transfer Blogger To WordPress Tutorial In Urdu and Hindi
