بالوں کو لمبا،سلکی اور طاقت ور بنائیں


لمبے ، سلکی اور طاقت ور بال کسے پسند نہیں ۔ آج ہم آپ کو ایسا ہی نسخہ بتانے جا رہے ہیں ۔

نسخہ :  کالے ماش ثابت  100 گرام ، آملہ 50  گرام ،  سیکا کا ئی  50 گرام ،  میتھی کے بیج  20  گرام ،
 تیاری :  ان تمام چیزوں کو پیس کر سفوف بنا لیں ،  ہاف لیڑ پانی گرم کر کے اس میں آدھے گھنٹے کیلئے بھگو دیں ۔ 5 سے 10 منٹ کے لیے سر پر لگائیں پھر سر دھو لیں ۔

یہ عمل 15 دن کے وقفے سے دھرائیں
فوائد :  اس سے بال لمبے ، گھنے اور مضبوط ہوں گے اور گرنا بھی بند ہو جائیں گے ۔

اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ



ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی