آج میں آپ سے ایسی ویب سائیٹس شیئر کرنے جا رہا ہوں جہاں سے آپ بے شمار ایس ایم ایس ، نیشنل اور انٹرنیشنل کہیں بھی بھیج سکتے ہیں جیسا کہ پاکستان، انگلینڈ ، کوریا ،ساؤتھ افریقہ ، وغیرہ وغیرہ ۔ اور وہ بھی بلکل فری ،، کسی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں بس ویب سائیٹ پر جائیں اپنا نمبر لکھیں اور جس کو میسج بھیجنا ہے اس کا نمبر لکھیں اور ایس ایم ایس سینڈ کریں تو پھر اپنے دوستوں کے ساتھ فن کو بریک مت لگنے دیں ۔ اور اس فری سروس کو انجوائے کریں ۔ لنک نیچے ہے ۔
Web link
اس کے علاوہ ایک یہ ویب سائیٹ بھی بیسٹ ہے ایس ایم ایس بھیجنے کے لیے ۔
Web link
Tags:
Web reviews


