English to urdu and urdu to english translation tutorial in urdu and hindi


آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ انٹرنیٹ پر رہتے ہوئے آپ انگلش سے اردو اور اردو سے انگلش میں ترجمہ کیسے کر سکتے ہیں میں  جانتا ہوں کہ بہت سارے دوست بہت پہلے سے ہی جانتے ہیں لیکن میرا یہ آرٹیکل ایسے دوستوں کہ لیے ہے جو انٹرنیٹ سے زیادہ آشنا نہیں ہیں ۔ تو دوستو بہت ہی آسان ہے آپ نے صرف گوگل ٹرانسلیٹ کی ویب سائیٹ پر جانا ہے اور وہاں پر آپ اردو ، انگلش ہی نہیں بلکہ بہت ساری دوسری زبانوں کا ترجمہ کر کے پڑھ سکتے ہیں صرف ویب سائیٹ پر جائیں پہلے باکس میں وہ زبان سلیکٹ کریں جس کا آپ ترجمہ کرنا چاہتے ہیں دوسری طرف وہ زبان سلیکٹ کریں جس زبان میں آپ ترجمہ کرنا چاہتے ہیں ۔ اور جس مرضی زبان کا ترجمہ کریں اور پڑھیں ۔ اگر ہماری پوسٹ اچھی لگے تو دوستوں سے ضرور شئیر کریں ۔ شکریہ
لنک نیچے دے رہا ہوں

Website Link


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی