ٹی وی کو کمپیوٹر میں تبدیل کرنے والی ڈیوائس تیار

 

السلام و علیکم
دوستو: ٹیکنالوجی کنگ" گوگل "نے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جسے اگر ٹی وی میں لگادیا جائے تو یہ ٹی وی کو مکمل کمپیوٹر میں تبدیل کردیتا ہے۔ اور اسے "ایچ ڈی ایم آئی کروم بٹ " کا نام دیا ہے

جب کہ اسے بلوٹوتھ کی بورڈ اور بلوٹوتھ ماؤس کی مدد سے کنکٹ کر کےچلایا جاتا ہے۔ گوگل کا کہنا ہے کہ"ایچ ایم آئی کروم بٹ" ڈیوائس ایک مکمل کمپیوٹر ہے اور یہ سائز میں کینڈی بار سے بھی چھوٹا ہے۔

اور یہ قیمت میں بھی انتھائی کم یعنی صرف (سو ڈالر )کاہے۔ گوگل کے مطابق یہ ایک اپ گریڈ سسٹم ہے جو اسکولز اور بزنس میں انتہائی کارآدمد ہے

جب کہ اس ڈیوائس کو بنانے کے لیے 2011 سے کام کیا جا رہا ہے اور اسی دوران طلبا کے لیے کم قیمت سرفیس ٹیبلٹ بھی تیار کیا گیا ہے جو بالخصوص کم آمدنی والے لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ جس طرح موبائل فون کے لیے انڈرائڈ سافٹ ویئر ہیں اسی طرح کروم سسٹم بھی تیار کیا گیا ہے جس کی بدولت کمپیوٹر کا استعمال اور بھی آسان اور سستا ہوگیا ہے۔
ہے نا انٹرسٹنگ ٹیکنالوجی

اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ




ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی