How to Make A Torrent Tutorial In Urdu And Hindi

 

السلام و علیکم

آج کا ٹٹوریل ٹورنٹ کے حوالے سے ہے آپ نے ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈنگ تو بہت کی ہو گی لیکن ڈیٹا کو ٹورنٹ میں کس طرح کنورٹ کیا جاتا ہے یہ شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں گے ۔


ٹورنٹ ایک ایسا سسٹم ہے جس کے ذریئے ہم اپنے کمپیوٹر سے کوئی بھی فائل کسی دوست کو آسانی سے دے سکتے ہیں ۔


اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ٹورنٹ کس طرح بنائے جاتے ہیں تو ویڈیو دیکھیں ۔

اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ

 




ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی