السلام و علیکم
اکثر اوقات ہمیں کسی ایسی فائل ، (ڈاکومینٹس) سے سامنا ہو جاتا ہے کہ جس کو اوپن کرنے کے لیے ہمیں اُسی فارمیٹ کو سپورٹ کرنے والا سافٹ ویئر تلاش کرنا پڑھتا ہے اور ہم روزانہ بہت ساری فائلز کو اپنے کمپیوٹر میں کھولتے رہتے ہیں مثلاً
(.ppt,.doc,.pptx,.avi,.pps,.flv,.mid,.mkv,
.mp3,.mp4,.mpeg,.mpg,.mov,.wav,.3gp,.flac)
اور اِن مختلف فارمیٹ کی فائلز کو کھولنے کے لیے الگ الگ سافٹ ویئرز بھی انسٹال کرنے پڑھتے ہیں اور ان مختلف سافٹ ویئرز کی انسٹالیشن سے ہمارا سسٹم سلو ہو جاتا ہے ۔
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ اس مسائل سے کیسے چُھٹکارا پا سکتے ہیں ۔ جی ہاں
آج ہم آپ سے ایک کمال کا سافٹ ویئر شیئر کرنے جا رہے ہیں یہ ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جس کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر پر تقریباً سو (100) قسم کے فائل فارمیٹ کو اوپن کر سکتے ہیں ۔ اور آپ کو الگ الگ سافٹ ویئرز انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اور یہ سافٹ ویئر بلکل فری جی ہاں فری ہے ۔ بہت ہی کمال کا سافٹ ویئر ہے ۔ اس سافٹ ویئر کو انسٹال کرنے کے بعد آپ کوئی بھی فائل آسانی کے ساتھ اوپن کر سکتے ہیں ۔
نیچے ہم سکرین شاٹ دے رہے ہیں جو یہ سافٹ ویئر سپورٹ کرتا ہے ۔
Tags:
Software reviews




