السلام و علیکم
سکائپ ایپلیکیشن سے کون واقف نہیں ۔ سب جانتے ہیں کہ اس ایپلیکیشن سے ویڈیو کال اور چیٹ کی جاتی ہے لیکن بہت سارے دوستوں کو یہ پریشانی رہتی ہے کہ وہ اپنی ویڈیو کال اور چیٹ ہسٹری کو کیسے ڈیلیٹ کریں اس ٹٹوریل میں تفصیل کے ساتھ سمجھایا گیا ہے کہ آپ سکائپ سے اپنی کال اور چیٹ ہسٹری کو کیسے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ نہیں جانتے کہ آپ اپنی سکائپ ہسٹری کو کیسے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں تو یہ ویڈیو دیکھیں ۔
اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
Tags:
Tips and Tricks
