السلام و علیکم
اکثر کچھ دوستوں کی خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی لوکل ڈرائیوز تک کوئی بھی رسائی حاصل نہ کر سکے اور اس کے لیے وہ بہت سارے سافٹ ویئرز اور مُختلف اقسام کی ٹرکس استعمال کرتے ہیں آج کی ٹرکس اسی کے متعلق ہے کہ آپ اپنی لوکل ڈرائیوز کو دوسروں سے کس طرح چُھپا سکتے ہیں ۔