السلام و علیکم
فائیور ڈاٹ کوم ایک ایسی ویب سائیٹ ہے جہاں آپ کوئی بھی ایسا کام جس میں آپ کو مہارت ہو کر کے پیسے کما سکتے ہیں ۔ اس ویب سائیٹ پر ہر کام پانچ ڈالر کے عوض کیا جاتا ہے ۔ کوئی کام جو آپ کو آتا ہے مثلاً آرٹیکل رائٹنگ ، لوگو ڈیزائننگ ، آفس ورک ، فائلوں کے فارمیٹ تبدیل کرنا وغیرہ وغیرہ ۔ تو آپ بھی اپنے سکِل کو استعمال میں لائیں اور آن لائن پیسا کمائیں ۔
Tags:
Make Money

