دوستو آج میں آپ کے لیے ایک ایسا سافٹ ویئر لایا ہوں جس کے ذریعے آپ اپنی ڈیسک ٹاپ کو لاک کر سکتے ہیں
یہ سافٹ ویئر اس وقت کام آتا ہے جب آپ کا کمپیوٹر آن ہے اور آپ کو اچانک کہیں جانا پڑ ے اور آپ چاہتے ہوں کہ آپ کو پی سی بند نہ کرنا پڑے اور یہ بھی ضروری ہو کہ ڈیسک ٹاپ پر موجود فائل تک کوئی ایکسس نہ کر سکے تو یہ سافٹو ئیر رن کر کے چلیں جائیں جو بھی ڈیسک ٹاپ اوپن کرنا چاہے گا ایک پاسورڈ پرومپٹ سامنے آئے گا جب تک پاسورڈ نہیں دے گا تب تک ڈیسکٹاپ اوپن نہیں ہو گا
سافٹ وئیر کا نام
Windows Desktop Lock 2.0
Download Now
سب سے پہلے اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ دیں
جب اس سافٹ و یئر کو کھولیں گےتو اس پر ایک ڈیفالٹ پاسورڈ لگا ہو گا وہ ختم کر کے اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ لکھیں گے اور پی سی لاک پر کلک کریں گے تو ڈیسک ٹاپ لاک ہو جائے گی
پھر ڈیسک ٹاپ کو ان لاک کرنے کے لیے پاسورڈ دیں گے تو ڈیسک ٹاپ ان لاک ہو جائے گی۔
گر آپ یہ چاہتے ہیں کہ یہ سسٹم کے ساتھ سٹارٹ ہو تو اس کو ڈریگ کر کے سٹارٹ میں موجود سٹارٹ اپ کے فولڈر میں ڈال دیں پھر جب بھی سسٹم سٹارٹ ہو گا یہ سسٹم کے ساتھ ہی سٹارٹ ہو جائے گا
Tags:
Tips and Tricks


