دوستو آج ہم کیبل کو کنیکٹر لگانے کا طریقہ سیکھیں گے
تو سب سے پہلے اپنی پسند کی کیبل لیں
اس کے بعد (آر جے فورٹی فائیو ) کنیکٹر لیں ۔
پھر پنچ ٹول لیں جس سے کنیکٹر لگائے جاتے ہیں ۔
اور اب کیبل کو ایک انچ تک صاف کریں ۔
اب کیبل کو یوں چاروں طرف الگ الگ کریں ۔
جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اگلی کلاس کا انتظار کریں ۔
Tags:
Net Work Cable





