دنیا بھر میں ویڈیو کالنگ کے لیے استعمال کی جانے والی معروف ایپلی کیشن اسکائپ کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اسکائپ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ بات ہمارے نوٹس میں ہے اور ہمارے ماہرین اس مسئلے کو لے کر بہت سنجیدہ ہیں اور بہت جلد اس مسئلے کو حل کر دیا جائے گا۔
ٹویٹر اکاونٹ پر اسکائپ نے اپنے صارفین سے معذرت کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کروائی کہ جلد ہی اسکائپ دوبارہ سے بحال کر دیا جائے گا۔ دوسری جانب اسکائپ کے ڈائون ہونے کے باعث متعدد صارفین نے اسکائپ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جبکہ ٹویٹر پر بھی صارفین اسکائپ کے ڈائون ہونے سے متعلق مسلسل ٹویٹس کر رہے ہیں ۔

Tags:
Information Technology