بہت سارے دوستوں کے ساتھ یہ پرابلم ہو تی ہے کہ وہ جب اپنا فیس بک اکاؤنٹ اوپن کرتے ہیں تو وہاں پر جو ویڈیوز نظر آتی ہیں وہ خود بخود چل پڑتی ہیں یعنی آپ کے چلائے بغیر ہی وہ آٹو پلے ہو جاتی ہیں اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے اور آپ اس وجہ سے تنگ ہیں تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اس مشکل سے کیسے چُھٹکارا پا سکتے ہیں۔
سب سے پہلے اپنا فیس بُک اکاؤنٹ کھولیں ۔
اکاؤنٹ کھولنے کے بعد کا طریقہ تصاویر میں ملاحظہ کریں
سیٹنگ میں جائیں
سب سے پہلے اپنا فیس بُک اکاؤنٹ کھولیں ۔
اکاؤنٹ کھولنے کے بعد کا طریقہ تصاویر میں ملاحظہ کریں
سیٹنگ میں جائیں
ویڈیو پر کلک کریں
یہاں سے آف کر دیں
Tags:
Social Media Tutorials

