اگر چہرے پر کیل نکل آئے ہوں تو آپ بھی یہ طریقہ استعمال کریں۔





اگر چہرے پر کیل نکل آئے ہوں تو ایک برتن میں اُبلتا ہوا پانی لے کر میز پر رکھیں، سر اور بازو تولیے سے ڈھانپ لیں اور چہرے کو برتن کے قریب لے جا کر پانی سے نکلنے والی بھاپ سے منہ سینکیں، دس منٹ کے بعد چہرے کو تولیے سے رگڑ کر ملیں، پھر کسی اچھی کریم کی مالش کریں ۔ یہ عمل کئی بار دوہرانے سے آپ کا چہرہ کیلوں سے پاک ہو جائے گا۔



ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی