Net Work Cable (Part 1) Turorial in Urdu and Hindi


السلام و علیکم

آج کا ہمارا یہ تھریڈ انٹر نیٹ کیبل (نیٹ ورکنگ) کے متعلق ہے بہت سارے دوست شائد نہیں جانتے ہونگے کہ اس کیبل کی کتنی قسمیں ہیں اور اس میں لگایا جانے والے کنکٹر کونسا ہے ۔ اور اسے صحیح طریقے سے کس طرح لگایا جاسکتا ہے۔اور کیا مختلف کیبلز سپیڈ پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں؟

سب سے پہلے ہم کیبل کی تقسیم ساخت کے اعتبار سے کریں گے

یہاں پر ہم بتاتے چلیں کہ


ایس ٹی پی کا مطلب
shielded twisted pair
اور یو ٹی پی کا مطلب
unshielded twisted pair

ایس ٹی پی "کیبل ایک اچھی قسم کی کیبل ہےاسکی وجہ اس کے اوپر “سلور کور“ کا ہونا ہے جس سے اسکی مضبوطی اور پائداری میں اضافہ ہوتا ہے جیسا کہ تصویر میں تیر کے نشان سے واضح کیا گیا ہے۔ اور “یو ٹی پی“  کیبل سلور کور کے بغیر ہوتی ہے اس کی پائداری "ایس ٹی پی کے مقابلے میں کم ہوتی ہے۔

دوسری تقسیم اس کی کارکردگی کے اعتبار سے کریں گے۔

ویسے تو اس تصویر میں صرف تین قسمیں ہیں لیکن ہم کچھ مزید قسموں کی سپیڈ پر بھی بات کریں گے

نوٹ : یہاں تصاویر میں کیٹ سے کیا مراد ہے یہ ہم اگلی کلاس میں جانیں گے ۔

جاری ہے ۔ اگلی پوسٹ کا انتظار کریں

اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔ جزاک اللہ



ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی