گرتے بالوں کیلئے، بہترین نسخہ


اگر آپ اپنے گِرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ ان کا حل چاہتے ہیں تو درج ذیل نُسخہ استعمال کریں اس نُسخے کے استعمال سے انشاء اللہ آپ کے بال گِرنا بند اور نئے بال بھی اُگنا شروع ہو جائیں گے

نسخہ :  سیاہ زیرہ  50  گرام ،  زیتون کا تیل  150 گرام ،
تیاری :  سیاہ زیرہ کو زیتون کے تیل میں ہلکی آنچ پر پکائیں ، جب زیرہ جل کر سیاہ ہو جائے کسی مل مل کے کپڑے سے چھان کر زیرہ پھنک دیں اور تیل کو کسی شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں ۔

طریقہ : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مساج کریں

فوائد :  بال گرنا بند ہو جاتے ہیں، نئے بال آتے ہیں ، سکری خشکی ختم اور بال سیاہ ہو جاتے ہیں ۔

بہت ہی اچھا نسخہ ہے
اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ



ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی