سدا جوان چہرے کیلئے بہترہن ٹوٹکہ


خوبصورت رہنا کسے اچھا نہیں لگتا ؟ یقیناً سب کو ہی اچھا لگتا ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ تروتازہ نظر آئے تو آپ بھی یہ ٹوٹکہ استعمال کریں ۔ 
ٹوٹکہ : خشک جلد میں نمی پیدا کرنے کیلئے زیتون کے تیل کو جلد کے خشک حصون پر لگائیں۔
زیتون کے تیل اور ملتانی مٹی کو ملا کر ایک ماسک بنائیں اسے چہرے پر لگا کر پانچ منٹ کے لیے سوکنے دیں پھر پانی سے دھو لیں ۔

اس ٹوٹکے کے استعمال سے آپ کی جلد میں چمک ، تازگی اور خوبصورتی پیدا ہو گی ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی