السلام و علیکم
آج ہم آپ سے جو ویڈیو شیئر کرنے جا رہے ہیں اس ویڈیو کے ذریعے آپ جانیں گے کہ ہم بلاک شُدہ ویب سائیٹ کو بغیر کسی سافٹ ویئر کے کیسے اوپن کر سکتے ہیں اگر آپ بلاک شُدہ ویب سائیٹ تک رسائی چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھیں
اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ